• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی انجینئر عمر محمد کو گھر سے اغواء کرلیا

عمر محمد زیربیت یونیورسٹی کا طالب علم ہے آئی ٹی انجینئرینگ کے فائنل  ایئر میں ہے۔

ہفتہ 13-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی انجینئر عمر محمد کو گھر سے اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عمر محمد زیربیت یونیورسٹی کا طالب علم ہے آئی ٹی انجینئرینگ کے فائنل  ایئر میں ہے۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح  بروز ہفتہ غاصب صہیونی فورسز نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں بیت دقو سے زیربیت یونیورسٹی کے آئی ٹی انجینئرینگ کے فائنل  ایئر کے 28 سالہ طالب علم عمر محمد کو ان کے گھر سے اغو ء  کرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

رواں سال اسرائیل نے 500 کے قریب فلسطینیوں کو بے گھر کیا

عمر  محمد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے صبح 4 بجے کے قریب گھر پر دھاوا بولا ، تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مارکی اور  عمر محمد کو اپنے ہمراہ لے گئے ، انھوں نے بتایاکہ اس چھاپے کی کوئی اطلاعات اور وجوہات نہیں بتائی گئی اور نا ہی یہ بتایاگیا ہے کہ اس کو کس جرم میں اور کہاں لے جایاجارہا ہے۔

Tags: بیت دقوصہیونی فوجعمر محمدفلسطینمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.