• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے دو مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کردیا

یہ گھر حال ہی میں تعمیر کیا گیا تھا اور وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس میں منتقل ہونے کی تیاری کر رہے تھے کہ اسرائیلی فوجیوں نے اسے منہدم کر دیا

منگل 01-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے دو مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں ماہ صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے 100 سے زائد گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کیا ہے جس کے باعث ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔

غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں فلسطینی گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ہے۔

 مسمار کیے گئے ایک گھر کے مالک عزام جابر نے گھر کی مسماری  کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ‘  اسرائیلی فوجیوں نے پیر کی صبح سویرے ان کے تین منزلہ نو تعمیر شدہ گھر پر حملہ کرکے اسے مسمار کر دیا ہے جو حال ہی میں تعمیر کیا گیا تھا اور وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس میں منتقل ہونے کی تیاری کر رہے تھے کہ اسرائیلی فوجیوں نے اسے منہدم کر دیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے علاقے یطہ میں ایک زیر تعمیر گھر کو بھی صبح سویرے مسمار کر دیا ۔ یہ گھر مسمار کرتے ہوئے فوجیوں کا کہنا کہ اس کی تعمیر غیر قانونی ہے اور لائسنس کے بغیر کی جارہی ہے۔یہودیوں کے فلسطینیوں پر مظالم کے حوالے سے ایک اور واقعے میں یہودی آباد کاروں نے  ترقومیا ٹاون  کے مشرق میں زیتون کے سو پھلدار پودوں کو نقصان پہنچایا ۔ زیتون کے یہ پھلدار پودے الزبینہ خاندان کے باغ کی صورت  لگے ہوئے تھے۔

Tags: اسرائیلیالخلیلالقدسصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.