• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسز نے 20 سالوں کے دوران 20 ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا

رواں سال 770 فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں 119 بچوں کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق القدس سے ہے۔

پیر 21-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسز نے 20 سالوں کے دوران 20 ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صرف 2015 میں القدس میں ہونے والی کشیدگی  کے دوران صہیونی فورسز نے 9000 فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ان میں سے اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے  کم تھیں۔

بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے گذشتہ روز  فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیرقانونی صہیونی  فوج نے سنہ1967ء سے آج تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔

رواں  سال کے آغاز سے اب تک صہیونی فورسز نے تقریباً 770 بچوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں 119 بچوں کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق القدس سے ہے۔

کمیشن نے کہا کہ 28 ستمبر 2000 کو الاقصیٰ انتفاضہ شروع ہونے کے بعد سے 50 ہزار بچوں میں سے تقریباً 20 ہزار کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔حراست میں لیے جانے والوں میں 9,000 بچوں یکم اکتوبر 2015 کو القدس میں کشیدگی کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلیاسیرانالقدسصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.