• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

فلسطینیوں کے خلاف گھر گھر تلاشی  کے  نام پر لوٹ مار اور حراساں کرنے کی کارروائیاں شروع کیں  اور اس دوران درجنوں فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا گی

پیر 17-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں کے  تیزی سے بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث اسرائیلی فوج بدحواس ہوچکی ہے ، فلسطینیوں کو بےدریغ گرفتار کررہی ہے۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطاعات کے مطابق گذشتہ روز  قابض صہیونی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ اور شمالی علاقے طوباس میں فلسطینیوں کے خلاف گھر گھر تلاشی  کے  نام پر لوٹ مار اور حراساں کرنے کی کارروائیاں شروع کیں  اور اس دوران درجنوں فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی کاشتکاروں پرحملہ، تصادم میں چھ فلسطینی زخمی

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری  نے رام اللہ کے شمال میں دير جرير پر دھاوا بولا اور تلاشی کے دوران محمد نضال، محمود ناصر، اور محمد صالحہ کو گرفتار کرلیا۔.

دوسری جانب  رام اللہ میں بیت ایل یہودی کالونی میں ایک خاتون آباد کار کو زخمی کرنے والے 23 سالہ نوجوان قیس عماد شجاعیہ کو گرفتار کرلیا۔غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں قابض فوج نے دو حقیقی بھائیوں احمد اور حمزہ غالب دراغمہ کو شمالی وادی اردن کی ایک چوکی سےگذرتے ہوئے گرفتار کیا۔

Tags: اسرائیلیرام اللہصہیونیطوباسفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.