• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، خاتون سمیت متعدد فلسطینی گھروں سے اغوا

اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بیس سے زائد فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغوا کرلیا ہے۔

پیر 05-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، خاتون سمیت متعدد فلسطینی گھروں سے اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اغواکنندگان میں دو اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں سمیت ایک خاتون بھی شامل ہیں جن کو نامعلوم مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے  مختلف علاقوں میں ریاستی دہشتگردی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بیس سے زائد فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغوا کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اغواکنندگان میں طولکرم مہاجر کیمپ  سے تعلق رکھنےوالے17 سالہ اسد عمران اور 16 سالہ ضیاد  الشرق  سمیت انسانی حقوق کی کارکن مریم   بھی شامل ہیں جن کو نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

صہیونی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اغواکنندگان کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی نا اور ہی ان کے عائد الزامات کی کوئی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔

Tags: اسرائیلاغواصہیونیطولکرمفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.