• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی کارروائیاں، 4 بچوں سمیت 13 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اورگھروں سے قیمتی اشیا لوٹ لیں

جمعرات 22-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی کارروائیاں، 4 بچوں سمیت 13 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں کے ساتھ صہیونی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں بھی اضافہ ہوا ہے ، اسرائیلی فوج نے چار نابالغ بچوں سمیت تیرا فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فورسز کی کارروائیاں، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں فلسطینی گرفتار

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز نے غرب اردن کے مختلف علاقو ں میں گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اورگھروں سے قیمتی اشیا لوٹ لیں، صہیونی فوج کے اس مجرمانہ اقدام کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی سیکیورٹی فورسز پر پتھرا ؤ کیا ، جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ کرتےہوئے 4نابالغ بچوں سمیت  تیرا فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقاما ت پر متنقل کردیا ۔

Tags: اسرائیلصہیونی ریاستصیہونی ریاستفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.