• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ شہید ہوگیا

شہید سمودی کی شہادت کے ساتھ رواں سال کے آغاز سے اب تک اسرئیلی فو نے 165 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے ۔

پیر 10-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ شہید ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 10روز کے دوران صہیونی فوج کی بربریت کے باعث دو بچوں سمیت  سات فلسطینی شہید اورخواتین اور بچوں سمیت  50 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج  اور دیگر سیکیورٹی فورسز پر ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے کے لئے اسرائیلی فوج نے گذشتہ ایک ماہ سے تلاشی کے نام پر لوٹ مار اور فلسطینیوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہے، گذشتہ ماہ اٹھائیس اکتوبر کو صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے  شمالی شہر جنین میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کیا فلسطینیوں  پر فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں زخمی ہونے والا  12 سالہ بچہ محمود محمد خلیل سمودی آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

جنین پناہ گزین کیمپ پر صہیونی فوج کے حملے کے بعد سے تاحال، دو بچوں سمیت سات  نوجوان شہید  جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 50 سے زائد  شدید زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق شہید سمودی کی شہادت کے ساتھ رواں سال کے آغاز سے اب تک اسرئیلی فو نے 165 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے ۔

Tags: اسرائیلیشہیدشہید سمودیصہیونیفلسطینیمحمود محمد خلیل سمودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.