• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

علی الصبح غاصب فوج کی کارروائی، 4 فلسطینی زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

زخمیوں میں ایک کے سر میں گولی لگی ہے جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

منگل 02-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
علی الصبح غاصب فوج کی کارروائی، 4 فلسطینی زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، فائرنگ کی  زخمیوں میں ایک نوجوان کے سرمیں گولی لگی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صہیونی فوج نے علی الصبح مقبوضہ طوباس کے الفارہ پناہ گزین کیمپ  سمیت غرب اردن کے   مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کی۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی زخمی

کارروائی کےد وران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور مزاحمت کرنے پر فائرنگ کی ، فائرنگ کی زد میں آکر کم سے کم چار فلسطینی نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جس میں سے ایک کےسر میں گولی لگی ہے جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی فوجطوباسغاصب فوجفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.