• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ،17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی فوج نے فلسطینی گھروں میں روایتی لوٹ مار شروع کی اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا

جمعرات 26-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ،17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غاصب صہیونی فوج نے  فلسطینی نوجوان کو اس وقت اپنی بربریت کا نشانہ بنایا جب وہ اسرائیلی فوج کو فلسطینی گھروں میں لوٹ مار سے روکنے کی کوشش کررہا تھا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کےمطابق  آج شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے شفاعت پناہ گزین کیمپ میں غیرقانونی صہیونی فورسز نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی گھروں میں روایتی لوٹ مار شروع کی اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا۔

غاصب صہیونی فورسز نے مظاہرین کومنتشر کرنے کےلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور براہ راست فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 17 سالہ فلسطینی نوجوان  محمد علی صلح  سینے میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔

Tags: اسرائیلیشفاعت پناہ گزینشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.