• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی گرفتار

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی زرعی زمین میں کام کرنے جارہا تھا

جمعہ 09-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ، شدید زخمی نوجوان تک طبی عملے کو پہنچے سے بھی روک دیا  گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صہیونی فوج نے گذشتہ روز پرانے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں بیت دجن جنکشن کے قریب واقع "ایلون مورح” بستی کے بائی پاس روڈ پر ایک فلسطینی نوجوان کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی زرعی زمین میں کام کرنے جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

شہید فلسطینی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت، مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

زخمی فلسطینی کے حوالے سے فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ قابض فوج نے طبی عملے کو زخمی نوجوان تک جانے سے روک دیا۔ طبی ٹیمیں نابلس کے مشرق میں واقع سالم گاؤں میں زخمی ہونے والے نوجوان کے قریب پہنچیں مگر قابض فوج نے اسے طبی امداد دینے اور اسے اسپتال لے جانے سے روک دیا۔

ہلال احمر کے مطابق قابض فوج نے زخموں میں تڑپتے نوجوان کو اٹھا کرگاڑی میں ڈالا اور اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلیایلون مورحبیت دجنصہیونی فوجفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.