• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچے کی والدہ بھی زیر حراست

محمد ابو قطیش کو غیر قانونی صہیونی آباد کار کو مبینہ طور پر چاقو سے قتل کرنے کے الزام میں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا

منگل 25-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچے کی والدہ بھی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے زخمی فلسطینی لڑکے کو گولیاں ماری جو  اس کے پھیپھڑوں سے پار ہوگئی ، زخمی بچے کو اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صہیونی فورسز نے گذشتہ روز صہیونی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 15 سالہ  فلسطینی بچے محمد ابو قطیش کی والدہ کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے عناتا سے  حراست میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی بربریت کا شکار محلہ الشیخ جراح  بھی محاصرے کا شکار

15 سالہ فلسطینی بچے کو گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے عالقے الشیخ جراح محلے کے قریب العیساویہ گاؤں کی زمینوں پر تعمیر کی گئی فرانسیسی پہاڑی کے قریب ایک غیر قانونی صہیونی آباد کار کو مبینہ طور پر چاقو سے قتل کرنے کے الزام میں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا جو اس وقت ھداسا عین کارم اسپتال کے انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہے ، محمد ابو قطیش کے پھیپھڑے بری طرح متاثر ہوئے ہیں  اور وہ تشویشناک حالت میں ہے ۔

Tags: ابو قطیشاسرائیلیالشیخ جراحصہیونیفلسطینیھداسا عین کارم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.