• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی مزاحمت کار شہید

دونوں نوجوان گذشتہ ایک سال کے دوران صہیونی فورسز کے خلاف درجنوں خطرناک کارروائیوں کو کامیابی سے انجام دے چکے تھے

جمعہ 02-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی مزاحمت کار شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز کے لئے دہشت کی علامت بننے والے دونوں فلسطینی نوجوان  اسرائیلی فوج کے خلاف درجنوں کامیاب مزاحمتی کارروائیوں کو انجام دے چکےتھے۔

فلسطینی  نیوز ایجنسی صفا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی فوج نے انٹیلی جنس  معلومات کی بنیاد پر  مقبوضہ  مغربی کنارے کے شہر جنین میں جنین پناہ گزین کیمپ کے ایک گھر پر دھاوا بولا ، اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد جنین بریگیڈ کے کمانڈر  26 سالہ  محمد السعدی اور 27 سالہ نعیم زبیدی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا جبکہ ایک کو زخمی کردیا۔

واضح رہے کہ دونوں نوجوانوں کی شہادت کی خبر پر اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ دونوں نوجوان صہیونی فوج کے لئے دہشت کی علامت بنے ہوئے تھے اور گذشتہ ایک سال کے دوران صہیونی فورسز کے خلاف درجنوں خطرناک کارروائیوں کو کامیابی سے انجام دے چکے تھے جس میں اسرائیلی فوج کو جانی اور بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔

Tags: اسرائیلیجنینخوفشہیدصہیونیفلسطینیمحمد السعدینعیم زبیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.