• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی صحافی زخمی

دونوں صحافی دیر الحطب کے مقام پر عسکرکیمپ میں  اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی کوریج کررہے تھے۔

جمعرات 06-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی صحافی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صحافی اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی کوریج کررہے تھے اس دوران صہیونی فوجیوں نے انھیں بھی گولیوں کو نشانہ بنایا۔

فلسطین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق دونوں فلسطینی صحافی محمود فوزی اور لوئی السمحان اس وقت اسرائیلی  سیکیورٹی فورسز کی گولیوں سے زخمی ہوئے جب وہ  مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دیر الحطب کے مقام پر عسکرکیمپ میں  اسرائیلی فوج کی جانب سے کئے جانے والے آپریشن کی کوریج کررہے تھے۔

صہیونی فوج کی اس کارروائی میں 21 سالہ  فلسطینی نوجوان علاء ناصر احمد زغال سر پر تین گولیاں  لگنے سے موقع پر شہید جبکہ دیگر تین زخمی ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلیصحافیصہیونیفلسطینیلوئی السمحانمحمود فوزی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.