• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی پر فائرنگ کرنے کے بعد نا اس کا معائنہ کیا اور نا ہی تلاشی لی ، یو محسوس ہوا کہ گویا  انھوں نے بغیر کسی وجہ کے فلسطینی کو زخمی کیا اور وہاں سے روانہ ہوگئے

بدھ 26-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز مزاحمت کاروں کے حملوں سے بری طرح بوکھلائی ہوئی ہے  اور نہتے فلسطینیوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔

فلسطینی ہلال احمر  کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں صہیونی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا اور بغیر معائنہ کئے  وہاں سے روانہ ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی شہداء کو حماس کا خراج عقیدت

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے بغیر کسی اشارے کے ایک گاڑی پر اچانک فائرنگ کی  جس سے 42 سالہ فلسطینی زخمی ہوگیا، زخمی کے پیروں میں چار گولیاں ماری گئیں تھی  جس سے زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے اس کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

عینی شاہدین کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی پر فائرنگ کرنے کے بعد نا اس کا معائنہ کیا اور نا ہی تلاشی لی ، یو محسوس ہوا کہ گویا  انھوں نے بغیر کسی وجہ کے فلسطینی کو زخمی کیا اور وہاں سے روانہ ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیزخمیصہیونیفلسطینیفلسطینی ہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.