• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی گرلز اسکول پر شیلنگ، متعدد طالبات دم گھٹنے سے بے ہوش

سوشل میڈیا پر شیئرکردہ تصاویر اور ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صہیونی فورسز نے اسکول پر اچانک اور بلا جواز حملہ کیا اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ

پیر 19-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی گرلز اسکول پر شیلنگ، متعدد طالبات دم گھٹنے سے بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سوشل میڈیا پر آنسو گیس کی شیلنگ سے اسکول میں موجود طالبات  کے دم گھٹنے کی تصاویر اور ویڈیوز نے اسرائیلی درندگی کو ایک بارپھر دنیا کے سامنے عیاں کردیا ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غاصب صہیونی فوج نےگذ شتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق  میں واقع قصبہ عناتا میں قائم ایک فلسطینی گرلز اسکول پر اچانک بلاجواز حملہ کردیا اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ شیلنگ کے باعث درجنوں فلسطینی طالبات دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہوئیں۔

 سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹ پر شیئر کی گئیں واقع کی تصاویر اور ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صہیونی فورسز نے اسکول پر اچانک اور بلا جواز حملہ کیا اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ شروع کی  ۔

خیال رہے مشرقی القدس اور مغربی کنارے کے  مختلف شہروں  میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے تقریبا روزانہ در اندازی کی جاتی ہے۔ فلسطینی آئے روز  صہیونی اشتعال انگیزی اور حملوں کا سامنا کرتے ہیں۔ کئی مرتبہ جھڑپیں شروع  ہو جاتی ہیں  اور فلسطینیوں کو بھاری جانی نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔

Tags: اسرائیلیشیلنگصہیونیعناتافسلطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.