• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی، مزید دو فلسطینی شہید

رواں سال کے آغاز سے صیہونی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئ

جمعرات 02-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی، مزید دو فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے شہیداحمد اور عبدالرحمن عابد کے گھروں پر دھاوا بولااور ان کے مسمار ہونے کی تیاری کے لیے دونوں خاندانوں کے فوری انخلا کا حکم دیاجس کے بعد صیہونی فورسز اور فلسطینی نوجوانوں کےد رمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردی میں زخمی ہونےولے مزید دو فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد رواں سال کے آغاز سے خواتین اور بچوں سمیت شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئ ہے۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست کی فورسز نے گذشتہ روز  مقبوضہ غرب اردن کے شہر  جنین کے قصبے کفردان میں شہیدفلسطینی احمد اور عبدالرحمن عابد کے گھروں پر دھاوا بولا اور انھیں مسمار کرنے کے لئے فوری طورپر خاندان کو گھروں سے  نکل جانے کا حکم دیا جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں ، صیہونی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے براہ راست فائرنگ کی جس کے  نتیجےمیں متعدد زخمی ہوگئے ۔

جنین کے ابن سینا اسپتال میں چھ زخمیوں کو لایا گیا جن میں سے یمون قصبے سے تعلق رکھنے والے "دو نوجوان محمد سامر ہوشیہ اور فواد عابد، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔”

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیعبدالرحمن عابدفلسطینیفواد عابدمحمد سامر ہوشیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.