• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی دہشتگردی، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے علی الصبح چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی اور مکینوں کو تشدد کانشانہ بنایا

جمعہ 30-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی دہشتگردی، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف  علاقوں  میں اسرائیلی فوج پر ہونے والے حملوں کے بعد دہشتگردانہ کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے۔

فلسطینی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق آج صبح غیر قانونی صہیونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے  شمال میں واقع بیت عمر سمیت دیگر علاقوں سے 4 کم سن بچوں  اور  دوخواتین سمیت 6 فلسطینی شہریوں کو گرفتارکرلیا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری، چار فلسطینی شہید متعدد زخمی، درجنوں گرفتار

اسرائیلی فوج نے علی الصبح چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی اور مکینوں کو تشدد کانشانہ بنایا ، غیر قانونی اقدام کے خلاف فلسطینیوں نے مزاحمت کی جس کو روکنے کے لئے صہیونی سیکیورٹی فورسز نےآنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا  جس کے باعث دسیوں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

گرفتار کئے  جانے والوں میں دو خواتین ، 26 سالہ ام فادی ، مایہ شھواد شامل ہیں جبکہ کم سن بچوں میں 14 سالہ غسان عبد الحفیظ مسعودہ 14 سالہ رفعت قفیشہ، 15 سالہ نادر عبدالحفیظ ابو مائلہ اور 12 سالہ رعد حسین ابو سنینا شامل ہیں ۔

Tags: اسرائیلیالخلیلصہیونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.