• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

وزارت صحت کے  مطابق  یونس غسان کو براہ راست دل ایک ہی گولی لگی جو  جان لیوا ثابت ہوئی

بدھ 07-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی فوج کے دہشتگردوں نے فلسطینی نوجوان کو دانستہ دل میں گولی مار کر شہید کیا۔

فلسطینی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے  مطابق  آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں الفارعہ پناہ گزین کیمپ کے قریب صہیونی فوج  نے 21 سالہ فلسطینی نوجوان یونس غسان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

خواتین او بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینی بغیر کسی جرم کے اسرائیلی جیلوں میں قید، رپورٹ

وزارت صحت کے  مطابق  یونس غسان کو براہ راست دل ایک ہی گولی لگی جو  جان لیوا ثابت ہوئی۔ واضح  رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں گذشتہ 10 روز سے صہیونی سیکیورٹی فورسز ارو فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان  شدید جھڑپیں جاری ہیں ، صہیونی ماہرین نے ان جھڑپوں کو غیر معمولی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کو شدید ترین اندرونی خطرات کا سامنا ہے جو گذشتہ 70 سالوں میں کبھی نہیں ہوئے ۔

Tags: اسرائیلپناہ گزین کیمپصہیونی فوجطوباسمقبوضہ فلسطینیونس غسان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.