• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا مکان پر حملہ، 21 سالہ فلسطینی شہید تین زخمی

صہیونی فوج نے ایک مکان پر حملہ کیا اور چاروں جانب سے گھیرنے کے بعد بلڈوزر سے اس کی دیواریں گرادیں اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی

جمعرات 06-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے چودہ سالہ فلسطینی بچہ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے ایک مکان کو گھیرے میں لے کر چاروں جانب سے گولیاں برسائیں ساتھ ہی بلڈوزر سے مکان کی دیواریں گرادیں جس کے باعث ایک فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے  مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دیر الحطب کے مقام پر عسکرکیمپ میں غاصب صہیونی ریاست کی فوج نے ایک مکان پر حملہ کیا اور چاروں جانب سے گھیرنے کے بعد بلڈوزر سے اس کی دیواریں گرادیں ۔ صہیونی فوج  کی فائرنگ سے 21 سالہ علاء ناصر احمد زغال سر پر تین گولیاں  لگنے سے موقع پر شہید ہوگیا جبکہ دیگر تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کی فائرنگ سے چودہ سالہ فلسطینی بچہ زخمی

فلسطینی ہلال احمر  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے آپریشن کے بعد زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی۔

Tags: اسرائیلیدیر حطبشہیدصہیونیعلاء ناصر احمد زغالفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.