• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، بچوں سمیت 56 زخمی

فلسطینیوں کی زمینوں پر ناجائز صہیونی بستیوں کی مسلسل تعمیر اور گھروں میں لوٹ مار کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاج پر اسرائیل نے حملہ کیا

ہفتہ 13-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، بچوں سمیت 56 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غیر قانونی صہیونی سرگرمیوں اور فلسطینی زمینوں پر ناجائز یہودی آبادکاری کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر غاصب فورسز نے حملہ کیا اور متعدد کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر نابلس  کے علاقے حووارہ میں  سیکڑوں فلسطینیوں نے غیر قانونی صہیونی سرگرمیوں،  فلسطینیوں کی زمینوں پر ناجائز  صہیونی بستیوں کی مسلسل تعمیر اور فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کے خلاف پر امن احتجاج کیا۔
یہ بھی پڑھیے

جنگ بندی کے باوجود غزہ کے داخلی اور خارجی راستے بدستور بند

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے صہیونی فورسز نے طاقت کا بھرپور استعمال کرتےہوئے پہلے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور اس کے بعد مظاہرین پر براہ راست ربڑ کی گولیاں چلائیں جس کے  نتیجے 17 بچوں سمیت کم از کم 56 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

Tags: اسرائیلیصہیونی فوجفسلطینیمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.