• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز کی فلسطینی مزدوروں پر آنسگو گیس کی شیلنگ، متعدد بے ہوش

شیلنگ کے  نتیجے میں مزدوروں میں بھگڈر مچ گئی، صہیونی فورسز نے فلسطینی مزدوروں پر ربڑ کی گولیاں بھی چلائیں۔

پیر 05-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز کی فلسطینی مزدوروں پر آنسگو گیس کی شیلنگ، متعدد بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے  روزگارکے لئے اسرائیل میں داخل ہونے کا انتظار کرنےو الے  فلسطینی مزدوروں پر آنسو گیس کے شیل اور اسٹن گرینیڈ فائر کیے جس سے درجنوں افراد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑاجبکہ متعدد بے ہوش ہوگئے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گذشتہ رو ز غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج نے دیوار علیحدگی کے قریب اسرائیل میں روزگار کے لئے داخلے کا انتظار کرنےو الے فلسطینی مزدوروں پر اچانک آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی جس کے  نتیجے میں مزدوروں میں بھگڈر مچ گئی ، صہیونی فورسز نے ربڑ کی گولیاں بھی چلائیں۔

صہیونی فورسز کی جانب سے اچانک بلاجواز  فلسطینی مزدوروں پر آنسو گیس کے شیل اور اسٹن گرینیڈ فائرسے متعدد فلسطینی مزدوربے ہوش ہوگئے جبکہ درجنوں کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی جن کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیدیوار علیحدگیشیلنگصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.