• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھاوا، آنسو گیس کی شیلنگ

خوش قسمتی سے کسی طالب علم کو شدید نوعیت کی پیچیدگی نہیں ہوئی

جمعہ 02-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھاوا، آنسو گیس کی شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے الخلیل میں قائم فلسطینی بچوں کے اسکول پر دھاوا بولا  اور آنسو گیس کی شیلنگ کی  جس کے باعث بچے اسکول میں محصور ہوگئے، متعدد طلباء شیلنگ کے باعث سانس لینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کی قابض فوج  نے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل  میں قائم ایک فلسطینی اسکول پر دھاوا بولا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی  جس کے باعث متعدد طلباء کی حالت غیر ہوگئی۔

وزارت تعلیم کے ڈائریکٹر یاسر صالح نے بتایا کہ قابض افواج کی جانب سے کی جانے والی وحشیانہ کارروائیوں کے باوجود فیکلٹی ممبران مقامی لوگوں کی مدد سے طلباء کو بحفاظت اسکول  سے نکالنے میں کامیاب ہوئے اور خوش قسمتی سے کسی طالب علم کو شدید نوعیت کی پیچیدگی نہیں ہوئی تاہم بعض کو سانس لینے میں دشوری ہوئی جس کے باعث انھیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Tags: اسرائیلیالخلیلآنسو گیسصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.