• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، دوبچوں سمیت48 زخمی

دوبچوں سمیت 48 فلسطینی زخمی ہوئے ،زخمیوں میں چھ کی حالت تشویشناک بنائی جارہی ہے۔

ہفتہ 17-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، دوبچوں سمیت48 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسزنے طاقت کا بدترین استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی صہیونی آبادکاری مخالف مارچ کو منتشرکرنے کےلئے آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ ساتھ براہ راست فائرنگ کی  جس کے نتیجے میں 48 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

فلسطینی ہلال احمر کے مطابق، مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں جن میں نابلس کے قصبے عسرین، بیت دجان اور اوسرین سمیت دیگر علاقوں میں غیر قانونی صہیونی آبادکاری مخالف احتجاجی مظاہرو پر  آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ  براہ راست فائرنگ کی جس کی زدمیں آکر دوبچوں سمیت 48 فلسطینی زخمی ہوئے ،زخمیوں میں چھ کی حالت تشویشناک بنائی جارہی ہے۔

Tags: آبادکاریاسرائیلیصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.