• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی اسکول پر بھی آنسو گیس کی شیلنگ، متعدد بچے بے ہوش

اسکول کے بچوں پر آنسو گیس کے اس بہیمانہ استعمال کے بعد  فوج کا فلسطینیوں کے ساتھ براہ راست تصادم شروع ہوا

بدھ 26-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی اسکول پر بھی آنسو گیس کی شیلنگ، متعدد بچے بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز اپنی  بالا دستی قائم رکھنے کے لئے فلسطینیوں کے ساتھ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کررہی ہیں، گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فورسز نے 6 فلسطینیوں کو شہید اور 50 سے زائد کو زخمی کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقد س کے شہر بیت لحم   میں کہ فلسطینیوں کے خلاف بیت لحم کے گلی کوچوں میں صہیونی فوج نے  اسرائیلی  راج قائم رکھنے کے لیے کارروائیاں شروع کیں اس دوران فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس کا اندھا دھند استعمال  کیا اور اس کا نشانہ ایک اسکول بھی بنا ۔

 اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسکول پر بھی بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے باعث متعدد بچیوں کی حالت غیر ہوگئی اور دسیوں سانس میں دشواری کے باعث بے ہوش ہوگئیں ۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسکول کے بچوں پربھی آنسو گیس کے اس بہیمانہ استعمال کے بعد  فوج کا فلسطینیوں کے ساتھ براہ راست تصادم شروع ہوا۔

Tags: اسرائیلیبیت لحمصہیونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.