• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید 16 سالہ فلسطینی بچی سپرد خاک

شہید فلسطینی بیٹی کا جنازہ پہلے ہسپتال سے اس کے گھر لے جایا گیا اور پھر قبرستان روانہ ہوا جس میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی

منگل 13-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید 16 سالہ فلسطینی بچی سپرد خاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی بچی کو صہیونی فورسز نے چار گولیاں ماری جس میں سے ایک سر پر لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔

اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں مشرقی محلے میں صہیونی فورسز نے دھاوا بولا اور آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ براہ راست فائرنگ کی جس سے 16 سالہ جنی مجدی عصام  زکارنا  شہید ہوئی جبکہ متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔

شہید فلسطینی بیٹی کو گذشتہ روز جنین کے قبرستان میں  سپرد خاک کر دیا ہے۔ شہید فلسطینی بیٹی کا جنازہ پہلے ہسپتال سے اس کے گھر لے جایا گیا اور پھر قبرستان روانہ ہوا جس میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

جنازہ کے شرکاء نے غاصب صہیونی ریاست کے سنگین جرائم کی مذمت کرتے ہوئے نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ  صہیونی ریاست فلسطینی عوام کے خلاف اپنے مسلسل  سنگین جرائم سے باز آجائے۔

Tags: اسرائیلیجنی مجدی عصام  زکارناشہیدصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.