• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی فٹبالر سمیت دو شہید

24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کے استعمال سے 19 شہری متاثر ہوئے۔

جمعہ 23-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی فٹبالر سمیت دو شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رات گئے صہیونی فورسز  نے فلسطینی آبادی پر دھاوا بولا اور فائرنگ اور آنسو گیس کی شلینگ کی جس کے نتیجے میں  فلسطینی فٹبالر شہید ہوگیا جبکہ دیگر پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  رات گئے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے درجنوں غیر قانونی آباد کاروں کو  حضرت یوسف علیہ سلام کے  مزار  کی زیارت کروانے کے لیے فوجی بلڈوزر کے ساتھ  فلسطینیوں کی آبادی پر دھاوا بولا۔ اس کے نتیجے میں پرتشدد جھڑپیں  شروع  ہوئیں ،صہیونی فورسز نے مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کےلئے طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے فائرنگ کی جسکی زد میں آکر 23 سالہ فلسطینی فٹبالر احمد عاطف دارغمہ سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا ، غاصب فوجیوں کی فائرنگ سے دیگر پانچ فلسطینی بھی زخمی ہوئے۔

مقامی اور میڈیا ذرائع کے مطابق چار نوجوان گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے، جن میں سے ایک بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کے استعمال سے 19 شہری متاثر ہوئے۔

Tags: احمد عاطف دارغمہاسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.