• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کےمزید پانچ مکانات مسمار

صہیونی فوج فلسطینیوں کو ارض مقدس سے نکالنے کےلئے طاقت کا بھرپور استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ  ہرطرح کے ہتھکنڈوں کا استعمال کررہی ہے

بدھ 04-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کےمزید پانچ مکانات مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج فلسطینیوں کو ارض مقدس سے نکالنے کےلئے طاقت کا بھرپور استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ  ہرطرح کے ہتھکنڈوں کا استعمال کررہی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج نے غیر قانونی تعمیرات کا الزام عائدکرتے ہوئے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوبی علاقے مسافر یطا میں حمد عیسیٰ سے تعلق رکھنے والی ماعین  کی بدوئی برادری  کے پانچ مکانات کو مسمار کر دیا ۔

جبارین خاندان کے چار شہریوں یونس احمدصالح جبارین، خالد خلیل جابر جبارین، محمد احمد صالح جبارین اور عثمان محمد جبارین کے مکانات بھی اسرائیلی فوج نے شعب البطم بستی میں تباہ کر دیے۔

Tags: اسرائیلیحمد عیسیٰصہیونیفلسطینیمسافریطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.