• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے فلسطینیوں پر حملے، متعددزخمی، درجنوں گرفتار

"خفیہ" یونٹ کی ایک فورس نے مغربی کنارے میں ایک سرچ آپریشن کیا جس میں اسرائیلی فوج اور خفیہ ایجنسی شاباک کے اہلکاروں نے حصہ لیا

بدھ 19-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے فلسطینیوں پر حملے، متعددزخمی، درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے  مختلف علاقوں میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی جس کے ردعمل میں فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہروں ، نابلس ،رام اللہ ،اور الخلیل کے مختلف  علاقوں میں صہیونی فورسز نے نام نہاد چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار شروع کی ، ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فورسز پر پتھراؤ کیا  ، اسرائیلی فوج نے نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں  کم سے کم 42 فلسطینی باشندوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جس میں سے 6 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے  جبکہ بھاری مقدار میں کی جانے والی آنسو گیس کی شیلنگ  سے متعدد کے بے ہوش ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب  قابض صہیونی پولیس  کی جانب سے  جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ "بارڈر گارڈ” کے "خفیہ” یونٹ کی ایک فورس نے  مغربی کنارے میں ایک سرچ آپریشن کیا جس میں اسرائیلی فوج اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا اس آپریشن میں 12 انتہائی مطلوب فلسطینیوں کے گرفتار کئےجانے کا انکشاف کیا گیا ہے ۔

Tags: اسرائیلیرام اللہشاباکصہیونیفلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.