• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز کے چھاپے، لوٹ مار  کے دوران دو فلسطینی زخمی چھ کو گرفتار کرلیا

22 سالہ ہشام عواد، ناصر عبداللہ کے کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کرلیا

جمعرات 15-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز کے چھاپے، لوٹ مار  کے دوران دو فلسطینی زخمی چھ کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسزنے تلاشی کے  نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار کی  اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، مزاحمت کرنے پر چھ فلسطینیوں کو بھی گرفتار کرلیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صہیونی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں عسکر پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارکارروائی کی، گھر گھر تلاشے کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کی اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی ، مزاحمت کرنے پر صہیونی فورسز نے دو نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ چاردیگر کو گرفتار کرلیا۔

ایک اور چھاپے میں اسرائیلی قابض فوج نے 22 سالہ ہشام عواد، ناصر عبداللہ کے گھروں پر دھاوا بولا اور ان افراد کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کرلیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعسکر پناہ گزین کیمپغاصبفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.