• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج فلسطینیوں سے تصادم جاری رکھنے کے لیے تیار نہیں، رپورٹ

اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں لڑائی کو جاری رکھنے کے لیے ذہنی طور تیار نہیں ہے جبکہ فوج کے پاس ضرورت کے مطابق بجٹ بھی میسر نہیں ہے

جمعرات 06-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج فلسطینیوں سے تصادم جاری رکھنے کے لیے تیار نہیں، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بڑے پیمانے پر صہیونی ملٹری  آپریشن کے باوجود پے درپے مزاحمتی حملوں نے اسرائیلی فوج میں مایوسی پیدا کردی ہے ، آپریشن کو جاری رکھنے کے لئے فوج کو ایک بڑے بجٹ کی بھی ضرورت ہے جو اس وقت دستیاب نہیں ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  نے حالیہ چند ماہ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے غیر معمولی طورپر بڑھنے والی مزاحمتی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے "دی ویو بریکر” کے نام سے آپریشن شروع کیا ہے جس کا مقصد فلسطینی مزاحمت کاروں کی گوریلا کارروائیوں کو روکنا ہے ،تاہم غیر قانونی صہیونی ریاست کے اسٹیٹ  کنٹرولر متان یاہو اینجلمین نے اپنی رپورٹ میں  خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں لڑائی کو جاری رکھنے کے لیے ذہنی طور تیار نہیں ہے جبکہ فوج کے پاس ضرورت کے مطابق بجٹ بھی میسر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

گذشتہ ستمبر:صہیونی فوجیوں نے 17 فلسطینی شہید 350 سے زائد کو زخمی کیا

رپورٹ میں مقبوضہ مغربی کنارے میں باقاعدہ اور ریزرو فوجیوں کے لیے اپنے لاجسٹک کور کو بہتر بنانے کی ضرورت کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے جواب میں اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا  ہے گذشتہ چند مہینوں کے دوران فوج نے مغربی کنارے کے سیکٹر کو بڑی تعداد میں لڑاکا بٹالین، جدید ٹیکنالوجی اور صلاحیتوں کے ساتھ آپریشن بریک دی ویوز کے حصے کے طور پر مضبوط کیا ہے لیکن یہ جاری رہنے والی مزاحمتی کارروائیوں کے لئے مکمل طور پر کافی نہیں ہے ۔

Tags: اسرائیلیدی ویو بریکرفلسطینیمتان یاہو اینجلمینمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.