• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کے آگے بے بس، اسرائیل میڈیا کا انکشاف

اسرائیلی فوج اور شہری فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے گہری مایوسی کا شکار ہے

جمعرات 22-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کے آگے بے بس، اسرائیل میڈیا کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی میڈیا نے  کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بھرپورکارروائیوں کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں کمی آنے کے بجائے تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے عبرانی زبان کے معروف نیوز چینل “کان” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیلی فوج اور شہری فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے گہری مایوسی کا شکار ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کی طرف سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔فلسطینی بندوق برداروں نے شمالی مغربی کنارے میں فقوعہ گاؤں کے قریب "رابطہ لائن” پراسرائیلی فوج کی الناحل بریگیڈ کی ایک فورس پر فائرنگ کی تاہم اس حملے میں کسی صہیونی فوجی کے جہنم واصل ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی فوج پر 24 گھنٹوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے 12 حملے  

واضح رہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے صہیونی  آبادکاروں سمیت اسرائیلی سیکیورٹی فورسز پر درجنوں حملے کئے جاچکے ہیں جس میں چار صہیونی آبادکاروں سمیت 3 فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور 10 کے قریب زخمی ہوئے ہیں ۔

Tags: اسرائیلیصہیونیصیہونیفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.