• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی اسکول پر آنسو گیس کی شیلنگ، دوطالب علم گرفتار

ساتذہ اور طالب علموں کو زدوکوب کرنے کے بعد آٹھویں جماعت کے دو طالب علموں کو گرفتار کرلیا۔

منگل 04-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی اسکول پر آنسو گیس کی شیلنگ، دوطالب علم گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوجیوں نے  اسکول پر آنسو گیس کی بدترین شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں، اساتذہ اور طالب علموں کو زدوکوب کرنے کے بعد آٹھویں جماعت کے دو طالب علموں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز غاصب صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی  کے قریب قائم الهاجریہ  اسکول پر دھاوا بولا ، آنسوگیس کی بدترین شیلنگ کرتے ہوئے اساتذہ اور طلبہ کو زدوکوب کیا، صہیونی فوج نے  آٹھویں جماعت کے دو طالب علموں کو گرفتار کرکے حراستی مرکز منتقل کیا تاہم دو گھنٹوں کی تفتیش کے بعد دونوں کو رہا کردیا گیا ۔

Tags: اسرائیلیاسکولالهاجریہصیہونی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.