• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دہشتگردی سے شہید مزید دو فلسطینی بھی سپردخاک

شرکاء نے دونوں شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔

جمعرات 24-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی دہشتگردی سے شہید مزید دو فلسطینی بھی سپردخاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) محمد احمد ہرزاللہ 24 جولائی کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے جبکہ محمد ہشام ابو کشک گذشتہ روز فائرنگ سے شہید ہوئے تھے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران یہ اسرائیلی دہشتگردی سے شہید ہونےوالے تیسرے فلسطینی ہیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق "عرین الاسود” کے اہم مزاحمت کار 30 سالہ محمد احمد حسن ہرزاللہ چوبیس جولائی کو  نابلس میں صہیونی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شدید زخمی ہوگئے تھے جو گذشتہ روز زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے ، دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے رہائشی 22 سالہ نوجوان محمد ہشام ابو کشک بھی زخمو ں کی تاب نا لاتے ہوئے اسپتال میں جام شہادت نوش کرگیا، محمد ہشام ابو کشک کو گذشتہ روز صہیونی فورسز نے فائرنگ کا نشانہ بنایاتھا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کی فائرنگ، 18سالہ نوجوان شہید، چار زخمی

شہدا ء کے جنازے میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جنازے کو جلوس کی صورت میں رفیعہ اسپتال کے سامنے سے نکالا گیا جس میں ہزاروں شہریوں کی شرکت تھی شرکاء نے دونوں شہداء کی میتیں اٹھائیں اور شہداء کے خون کا بدلہ لینے اور انتقام کا مطالبہ کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔

دونوں شہداء کے جسد خاکیوں کو باب الصحاح کے خاندان، مشرقی قبرستان میں  سپردخاک کیا گیا، اس موقع پر فلسطینی کے خطرناک مزاحمتی گروپ "عرین الاسود” کے سیکڑوں مزاحمت کاروں نے جنازے میں شرکت کی  اور شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان بھی کیا۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصہیونیعرین الاسودفلسطینیمحمد احمد ہرزاللہمحمد ہشام ابو کشک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.