• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صیہونی دہشتگردی میں 9بچوں اور خاتون سمیت 43 فلسطینی شہید

شہید ہونے والوں میں 60 سالہ بزرگ خاتون بھی شامل ہیں جو اپنے گھر میں قرآن کی تلاوت میں مصروف تھیں

ہفتہ 11-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صیہونی دہشتگردی میں 9بچوں اور خاتون سمیت 43 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے  رواں سال 60 سالہ بزرگ خاتون اور 9 بچوں جن میں سے اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے کم تھیں کو بے دردی سے شہید کیا۔

فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوب میں الفوار پناہ گزین کیمپ کے داخلی راستے پر تلاشی کے دوران ایک  22 سالہ  نوجوان شریف حسن محمود رباع کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا  جس کے بعد رواں سال کے دوران اسرائیلی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گذشتہ ہفتے صیہونی فورسز نے جنین پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا جس میں پانچ فلسطینی شہید ہونے اور ایک 60 سالہ بزرگ خاتون بھی شہید ہوئیں جو اپنے گھر میں قرآن کی تلاوت میں مصروف تھیں۔

رواں سال 2023 کے آغاز سے اب تک صیہونی فورسز نے 9 بچوں کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جن میں اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم تھیں۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.