• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خوراک لینے کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری: متعدد شہید، 150زخمی

24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے غزہ میں 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور 500 کے قریب زخمی کردیئے جبکہ سیکڑوں تاحال ملبے تلے دبے ہیں۔

جمعہ 26-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بمباری: آٹھ فلسطینی شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دہشتگردی فوج نے محفوظ قراد دیئے جانے والے علاقے میں  کھانے پینے کی اشیا اور امدادی سامان لینے کیلئے جمع بے گھر فلسطینیوں  پر فائرنگ کی ۔

فلسطینی وزارت صحت کے جاری بیان کے مطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے گذشتہ روز  رفح کے محفوظ قراردیئے جانے والے علاقے میں  تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجےمیں گھر بار اور بنیادی انسانی ضرورتوں سے محروف فلسطینیوں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ کھانے پینے کی اشیا اور امدادی سامان لینے جمع  ہوئے، صیہونی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 20 فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس  میں 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 500 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں جبکہ سیکڑوں تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Tags: دہشتگردیزخمیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.