• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 60 فلسطینی شہید

ہزاروں فلسطینی تاحال لاپتہ ہیں اور ہزاروں تاحال تباہ شدہ عمارات کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی مدد کے لئے امدادی کارکنان کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔

پیر 14-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اونروا کے اسکول پر دوبارہ اسرائیلی بمباری، قطر کی شدید الفاظ میں مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی پر 374 ویں روز جاری اسرائیلی فوجی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 42,289 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 98,684 افراد مختلف زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ غاصب صیہونی افواج نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئے جانے والے قتل عام میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 62 فلسطینی شہید جبکہ 220 زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ ہزاروں فلسطینی تاحال لاپتہ ہیں اور ہزاروں تاحال تباہ شدہ عمارات کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی مدد کے لئے امدادی کارکنان کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.