• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بربریت: فلسطینیوں کے 4 میٹھے پانی کے کنوئیں مسمارکر دیے

جمعرات 03-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی بربریت: فلسطینیوں کے 4 میٹھے پانی کے کنوئیں مسمارکر دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں  نے خلہ الضبع پراس وقت  دھاوا بولا  جب آبادی کے افراد اپنی ضروریات کیلیے کنوؤں سے پانی حاصل کر رہے تھے اور وہاں پر موجود حمامدہ، بابسہ اور العمور خاندانوں کی ملکیتی اراضی سے بغیر مشکل کے صاف پانی گھروں کو لے جارہے تھے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے ایک علاقے یطا  میں رہائشی آبادی کے لیے میٹھا پانی فراہم کر نے والےخلتہ الضبع کے زیر انتظام 4 کنوئیں اسرائیلی بلدیہ کی بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کر دیے جس کے نتیجے میں پانی کے مسائل سے دوچار آبادی شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ہے.

مقامی سماجی کارکن راتب الجبور کے مطابق صہیونی آباد کاروں  نے خلہ الضبع پراس وقت  دھاوا بولا  جب آبادی کے افراد اپنی ضروریات کیلیے کنوؤں سے پانی حاصل کر رہے تھے اور وہاں پر موجود حمامدہ، بابسہ اور العمور خاندانوں کی ملکیتی اراضی سے بغیر مشکل کے صاف پانی گھروں کو لے جارہے تھے۔

راتب الجبور نےمزید  بتایا کہ قابض صہیونی  حکام نے خلہ الضبع کے مقام پر فلسطینیوں کی 400 دونم زمین بھی   قبضے کے لیے ہموار کی ہے جس پر صہیونی آباد کاری کے منصوبے کے تحت تعمیراتی کام شروع کیا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی بربریتالخلیلخلہ الضبعصہیونی آباد کارکنوئیں مسمارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.