• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بمباری کے بعد محصور شہر "غزہ” تاحال  بجلی سے محروم

اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم قرب و جوار کے کئی مکانات سمیت شہر کے واحد بجلی سپلائی کرنے کے مرکز کو نقصان پہنچا

ہفتہ 05-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی بمباری کے بعد محصور شہر "غزہ” تاحال  بجلی سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فضائیہ نے  محصور شہر غزہ کے مختلف علاقوں  میں کم سے کم 10 میزائل داغے   جس سے  غزہ کا واحد بجلی کی سپلائی کا  مرکز بھی تباہ ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فضائیہ کے جنگی طیاروں  نے گذشتہ ساڑھے 15 سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار شہر غزہ میں المغازی مہاجر کیمپ کے داخلی راستے پر حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز پر کم از کم 10 میزائل داغے گئے۔ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم قرب و جوار کے کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔

اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے غزہ کے واحد بجلی کی سپلائی کے مرکز کو بھی نقصان پہنچا  جس کے باعث شہر غزہ میں تاحال مکمل طورپر بجلی بحال نہیں کی جاسکی ہے ۔

Tags: اسرائیلالقسام بریگیڈبمباریصہیونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.