• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم

قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مکانات مسماری اور بے دخلی کے نوٹسز کی فراہمی میں اضافہ کیا ہے۔

جمعرات 23-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کا مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام نے فلسطینیوں کو اپنی گھروں اور املاک کو 96 گھنٹوں کے دوران مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے بصورت دیگر سزا ور بھار ی جرمانے عائد کئے جائیں گے۔

فلسطینی پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر طوباس کے مشرق میں واقع گاؤں عقبہ میں چار فلسطینیوں احمد عبدالکریم، عامر صالح عبداللہ صالح، محمد عبداللہ حسن دبک، فراس عبدالکریم دبک اور یاسیب طالب کے مکانات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری طورپر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے ۔

صیہونی جرائم پر نظر رکھنے والی کمیٹی کے رکن  عارف دراغمہ  نے بتایا ہے کہ صیہونی ریاست کے فوجی قانون  کے تحت قابض حکام  فلسطینیوں کے گھروں جن کو غیر قانونی قرار دیاجائے ان کو  96 گھنٹوں کے اندر مسمار کرنا ہوگا بصورت دیگر بھاری جرمانے اور قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔

قابض افواج نے حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مکانات مسماری اور بے دخلی کے نوٹسز کی فراہمی میں اضافہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیطوباسعارف دراغمہغرب اردنفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.