• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عسکری طاقتوں کاحکام کو غزہ میں فوجی تنازعے سے بچنے کا مشورہ

پیر 25-04-2022
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی عسکری طاقتوں کاحکام کو غزہ میں فوجی تنازعے سے بچنے کا مشورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تل ابیب کے سیاسی حکام کو پیغام دیا ہے کہ وہ غزہ کے ساتھ فوجی تنازع میں نہ پڑیں اوروہاں سے راکٹ فائر کئے جانے کا فوجی جواب دینے کے بجائےدوسرے طریقوں سے اس کا مقابلہ کریں۔

اطلاعات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کی عسکری قوتوں کی جانب سے حکمرانوں کو فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں جنگی پیش قدمی سے روکنے اور کشیدگی میں اضافے کی کسی بھی صورت حال سے بچنے کے مشورے دیے گئے ہیں۔

صہیونی کمانڈروں نے تل ابیب کے سیاسی حکام کو پیغام دیا ہے کہ وہ غزہ کے ساتھ فوجی تنازع میں نہ پڑیں اوروہاں سے راکٹ فائر کئے جانے کا فوجی جواب دینے کے بجائےدوسرے طریقوں سے اس کا مقابلہ کریں۔

خیال رہے کہ صہیونی حکام نے ایک روز قبل اعلان کیا تھا کہ بیت حنون کراسنگ خس غزہ اور مقبوضہ علاقوں کے درمیان واحد گزرگاہ ہے، غزہ سے راکٹ فائر کے جواب میں اگلے نوٹس تک بند رہے گی،اس صورت حال کے بعد کراسنگ بند ہونے سے ہزاروں فلسطینی مزدور بے روزگار ہو گئےہیں اور ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

Tags: بیت حنون کراسنگتل ابیبراکٹصہیونی کمانڈرغزہفلسطینی مزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.