• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب صہیونی فورسزکے چھاپے، متعدد فلسطینی اغوا

صہیونی فورسز نے چھاپوں کے دوران کم سے کم 27 فلسطینی نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے گھروں سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

ہفتہ 25-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غاصب صہیونی فورسزکے چھاپے، متعدد فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی فوج کے ہلاکت خیز چھاپوں کے دوران فلسطینی شہریوں اور صہیونی فوج کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد غاصب سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع الطور قصبے  پر چھاپہ مار کارروائی شروع کی  اور فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

غاصب صہیونی فورسز نے چھاپوں کے دوران کم سے کم 27 فلسطینی نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے گھروں سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اسرائیلی فورسزکے چھاپوں اور لوٹ مار کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی جس کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ مغربی کنارے میں یہ اشتعال انگیز کارروائیاں بڑھتے ہوئے ماحول کے درمیان، خاص طور پر نئی اسرائیلی حکومت کے قیام کے بعد سامنے آئی ہیں۔

Tags: اسرائیلیجھڑپیںچھاپہصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.