• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف آباکاروں کے حملوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، امریکی محکمہ خارجہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے 2021 کے دوران فلسطینیوں کے خلاف 496 حملے کیے

جمعرات 02-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف آباکاروں کے حملوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، امریکی محکمہ خارجہ

Palestinian demonstrators clash with Israeli troops following a protest against the expropriation of Palestinian land by Israel in the occupied- West Bank, in the village of Kfar Qaddum, near the Jewish settlement of Kedumim on January 6, 2023. (Photo by JAAFAR ASHTIYEH / AFP) (Photo by JAAFAR ASHTIYEH/AFP via Getty Images)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہ اب تک کا سب سے خطرناک بیان ہے جو آباد کاروں پر تشدد اور اسرائیلی حکومت کے ان کے ساتھ برتاؤ کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کی ایک سرکاری اور عوامی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی اخبار یسرائیل ہیوم نے امریکی محکمہ خارجہ  کی جانب سے اسرائیلی کے خلاف جاری کردہ رپورٹ  شائع کی ہے جس میں  سال 2021 کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔

رپورٹ  میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز فلسطینیوں کے خلاف صیہوی آباد کاروں کے حملوں کو نہیں روکتی اور نا ہی گرفتار کرتی ہے ۔

اخبار کے مطابق یہ اب تک کا سب سے خطرناک بیان ہے جو آباد کاروں پر تشدد اور اسرائیلی حکومت کے ان کے ساتھ برتاؤ کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کی ایک سرکاری اور عوامی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔اگرچہ رپورٹ کی اشاعت کی تاریخ بہت پہلے سے طے کی گئی تھی، لیکن اس کی اشاعت کا وقت نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ پر آباد کاروں کے حملے اور فلسطینیوں کے گھروں کو نذر آتش کرنے اور بے گھر ہونے کےدنوں میں آیا ہے۔

رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2021 میں مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف آباد کاروں کے تشدد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رپورٹ میں اشارہ کیا گیا ہے کہ  صیہوین آباد کاروں نے فلسطینیوں پر جسمانی حملے، املاک پر حملے اور فلسطینیوں کے خلاف قومیت کے پس منظر میں جرائم کیے ہیں۔

Tags: اسرائیلیامریکیصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.