• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سال 2022: صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے 953 کاروباری اور رہائشی املاک کو مسمار کیا

101 تعمیراتی ڈھانچوں کو براہ راست یورپی یونین یا یورپی یونین کی رکن ریاستوں کی طرف سے مالی اعانت فراہم کی گئی تھی

جمعرات 30-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فروری  میں صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے  150 سے زائد گھروں کو مسمار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسمار کی گئی املاک میں سے، 80فیصد  سے زیادہ ایریا C میں واقع تھے۔ انہدام کے نتیجے میں مجموعی طور ڈیڑھ ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے اور تیس ہزار کے قریب متاثر ہوئے۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں یورپی  یونین کے نمائندہ دفتر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے گذشتہ سال کے دوران سیکڑوں فلسطینیوں کو بے گھر اور ہزاروں کو متاثر کیا ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صہیونی حکام نےسنہ 2022 میں مقبوضہ مغربی کنارے میں مجموعی طور پر فلسطینیوں کے 953 املاک کو مسمار کیا ، بشمول مشرقی بیت المقدس ، جو کہ 2016 کے بعد سے ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

بارہ ماہ کی رپورٹنگ کی مدت میں نشانہ بنائی جانے والی املاک میں ، 101 تعمیراتی ڈھانچے کو براہ راست یورپی یونین یا یورپی یونین کی رکن  ریاستوں کی طرف سے مالی اعانت فراہم کی گئی تھی  جو 2016 کے بعد سے تیسری سب سے زیادہ مالی نقصان کی نمائندگی کرتی ہے۔

مشرقی بیت المقدس میں، اسرائیلی حکم پر ان کے مالکان کی طرف سے زبردستی مسمار کیے جانے والے ڈھانچے کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو 2021 میں 34 فیصد سے بڑھ کر 2022 میں 51 فیصد ہو گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیایریا سیصہیونیفلسطینیمسماریورپی ییونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.