• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج حزب اللہ کو شکست نہیں دے سکتی: میجر جنرل گیرشون ہاکوہن

حماس ایک ریگولر آرمی نہیں ہے اس کے باوجود اسرائیلی فوج کو غزہ میں بے تحاشہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے  تو اس کے مقابلے میں حزب اللہ سے کیا مقابلہ

ہفتہ 01-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج حزب اللہ کو شکست نہیں دے سکتی: میجر جنرل گیرشون ہاکوہن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وہ تمام لوگ جو سمجھتے تھے کہ اسرائیل کی فوج دنیا کی  سب سے زبرست فوج ہے وہ گزشتہ صدی کے خیالات  تھے آج حالات بدل چکے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی فوج کے ریزرو میجر جنرل گیرشون ہاکوہن  نے اسرائیلی نشریاتی ادارے چینل 14 پر حماس کےہاتھوں اسرائیلی فوج کی بدترین شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سات اکتوبر سے آج تقریبا آٹھ ماہ ہوگئے ہیں اسرائیلی فوج  حماس کے خلاف  کامیابی حاصل نہیں کرسکی ہے،  انھوں نے کہا کہ حماس ایک ریگولر آرمی نہیں ہے اس کے باوجود اسرائیلی فوج کو غزہ میں بے تحاشہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے  تو اس کے مقابلے میں حزب اللہ سے کیا مقابلہ۔

انھوں نے کہا کہ آج "فوج” کے پاس اتنی قوت نہیں ہے کہ وہ حزب اللہ کو شکست دے سکے۔ وہ تمام لوگ جو سمجھتے تھے کہ اسرائیل کی فوج دنیا کی  سب سے زبرست فوج ہے وہ گزشتہ صدی کے خیالات  تھے آج حالات بدل چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی "فوج”  سائز میں چھوٹی ہے اور اسے نہ صرف "حریدی ” یہودوں کو فوج میں شامل کرنا چاہئے بلکہ لاکھوں دیگر افراد کو بھی بھرتی کرنا چاہیے جنہیں 3  یا  4 اضافی ڈویژن بنانے کے لیے سروس سے استثنیٰ حاصل ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل اپنی تاریخ کے سازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور معمولی سی پالیسیوں میں غلطی نا قابل تلافی نقصان پہنچاسکتی ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینیگیرشون ہاکوہن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.