• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی  سے مذاکرات تعطل کا شکار

غاصب ریاست کی فضائیہ غزہ کی پٹی اور رفح شہر کے وسط میں واقع علاقوں کو بھی نشانہ بنارہی ہے جہاں کثیر تعداد میں بے گھر ہونے والے فلسطینی پناہ لئے ہوئے ہیں

منگل 23-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی  سے مذاکرات تعطل کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  حماس  کی جانب سے امریکی تجویز پر حالیہ ردعمل کے بعد، ایک ایسے وقت میں جب واشنگٹن نے تحریک پر اپنے مطالبات کو تبدیل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست کی دہشتگردی کو آج پورے 200 دن مکمل ہوگئے ہیں ، پوری دنیا میں  عوامی سطح پر اسرائیل کے خلاف  غیر معمولی احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں تاہم  صیہونی ریاست امریکی پشت پناہی سے کسی دباؤ کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہے  اور غزہ میں قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔

صیہونی ریاست  کی مسلط کردہ جنگ جیسے ہی اپنے 200ویں دن میں داخل ہو رہی ہے، اسرائیلی قابض طیاروں نے محصور غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر خاص طور پر شمال میں پرتشدد حملوں کا دائرہ کار اور شدت میں اضافہ کردیا ہے  ، جو فلسطینی مزاحمت کے ساتھ نئے سرے سے زمینی لڑائیوں کا باعث بن رہی ہے۔

غاصب ریاست کی فضائیہ غزہ کی پٹی اور رفح شہر کے وسط میں واقع علاقوں کو بھی نشانہ بنارہی ہے جہاں کثیر تعداد میں بے گھر ہونے والے فلسطینی پناہ لئے ہوئے ہیں، جن کو جنوب میں زمینی فوجی آپریشن کا خطرہ ہے۔

سیاسی سطح پر، جنگ کو روکنے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات ابھی تک  صیہونی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی کے باعث تعطل کا شکار ہیں جب کہ حماس تحریک کے امریکی تجویز پر حالیہ ردعمل کے بعد، ایک ایسے وقت میں جب واشنگٹن نے تحریک پر اپنے مطالبات کو تبدیل کرنے کا الزام لگایاہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہوہٹ دھرمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.