• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جارحیت: لاکھو فلسطینی بچے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین سے محروم

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے بدترین محاصرہ نافذ کیا ہوا ہے جہاں خوراک اور ادویات سمیت کسی قسم کی امداد کی اجازت نہیں ہے

جمعرات 07-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی جارحیت: لاکھو فلسطینی بچے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین سے محروم
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) شمالی غزہ میں صیہونی افواج نے گذشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے بدترین محاصرہ نافذ کیا ہوا ہے جہاں خوراک اور ادویات سمیت کسی بھی قسم کی امداد کی اجازت نہیں ہے۔

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ کے ترجمان کاظم ابو خلف نےکہا ہے کہ شمالی غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کردہ محاصرے کی وجہ سے لاکھوں بچے پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے حق سے محروم ہیں۔  شمالی علاقے اور جارحیت کے دوران تمام تنظیموں کو ان علاقوں میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

ابو خلف نے شمالی غزہ میں پولیو وائرس کے خلاف ویکسینیشن مہم مکمل نہ کرنے کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرا مرحلہ اب غزہ شہر اور اس کے گردونواح اور شمالی گورنری میں قابض فوجی اسرائیلی کی کارروائیوں کی وجہ سے معطل ہے جو گزشتہ اکتوبر کے آغاز سے اب تک جاری ہے”۔

ابو خلف نے کہا کہ "ملتوی کا مطلب ویکسینیشن کے پہلے اور دوسرے دور کے درمیان وقت کے وقفے میں اضافہ پہلی خوراک کی افادیت کو ختم کرسکتا ہے  جس کے بعد یہ مرض دوبارہ پہلی جیسی صورتحال اختیار کرسکتا ہے یہ دو راؤنڈ میں ویکسینیشن مکمل کرنے کے مطلوبہ فائدے کو متاثر کرے گا”۔

انہوں نے کہا کہ 105,000 سے زیادہ بچے دوسرے مرحلے سے پولیو کی ویکسین سے محروم رہے ہیں‘‘۔یونیسیف کے ترجمان نے کہا کہ "ہم مسئلے کے تدارک اور فلسطین میں کئی دہائیوں تک اس کی عدم موجودگی کے بعد اس وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیےکام کررہے ہیں‘‘۔

انہوں نے کہا کہ "قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے ’انروا‘ کو نشانہ بنانے کی مہم غزہ کے منظر کی پیچیدگیوں کو بڑھاتی ہے اور انسانی ہمدردی کے ردعمل کے پورے عمل پر گہرے اثرات کا باعث ہے‘‘۔

Tags: اسرائیلیپولیوجارحیتصیہونیغزہفلسطینیویکسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.