• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی افسر کو جہنم واصل کرنے والے دونوں شہید مجاہد ہیرو ہیں،حماس

اسرائیلی قابض فوجی اپنی ہر ہر چیک پوسٹ اور چوراہے پر ہمارے مجاہدین کے نشانے پر ہوں گے۔

جمعرات 15-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی افسر کو جہنم واصل کرنے والے دونوں شہید مجاہد ہیرو ہیں،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے مغربی کنارے میں جلامہ آپریشن میں صہیونی افسرکو جہنم واصل کرنے والے دونوں شہداء احمد اور عبدالرحمان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ہمارے قومی ہیروز ہیں۔ْ

اسلامی مزاحمتی تحریک حما  س کی جانب سے جاری کردہ بیان میں گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارےکے شہر جنین میں کفردان قصبے سے تعلق رکھنے والے  23 سالہ احمد عابد اور 22 سالہ عبدالرحمن جنھوں نے صہیونی فوجی چوکی پر ایک اسرائیلی فوجی افسر کو جہنم واصل کیا  ، کی جرات او ر بہادری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ہمارے قومی ہیرو ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے

جنین: اسرائیلی فوج نے دو مزید فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا

حماس نے صہیونی فوج  کے افسرکی ہلاکت کو ایک پیغام قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوجی اپنی ہر ہر چیک پوسٹ اور چوراہے پر ہمارے مجاہدین کے نشانے پر ہوں گے۔ تاکہ اسرائیلی قابض فوج اور قابض اتھارٹی کو مسجد اقصیٰ اور دوسرے مقدس مقامات کے خلاف کارروائیوں کی سزا دی جا سکے۔

حماس کی طرف سے دوٹوک انداز میں کہا گیا ہے کہ اس کے مجاہد اور عام فلسطینی ہمہ وقت مسجد اقصیٰ اور یروشلم کے دفاع کے تیار ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں تک قربانیاں پیش کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ حماس ترجمان نے کہا ‘مغربی کنارے میں جلامہ آپریشن کے دونوں شہدا احمد اور عبدالرحمان ہمارے قومی ہیروز ہیں ۔ ہمیں ان پر فخر ہے۔

حماس نے اپنے اس بیان میں اس امر کی بھی تصدیق کی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جنس ونگ کے رکن اس وقت وہاں موجود تھے جب یہ واقعہ پیش آیا ۔ فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پالنا مشکل ہو چکا ہے۔’

Tags: اسرائیلیجنینحماسصہیونیعبدالرحمانفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.