• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالتوں کےخلاف فلسطینی قیدیوں کا بائیکاٹ جاری

ہفتہ 16-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالتوں کےخلاف فلسطینی قیدیوں کا بائیکاٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدیوں نے اعلان کیا ہے کہ اب مزید صہیونی جارحانہ ہتھکنڈے برداشت نہیں کیے جائیں گے اور غیر منصف صہیونی ریاست کی عدالتوں کے فیصلے منظور نہیں کیے جائیں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیشن برائے اسیران کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق یکم جنوری 2022 سے قابض  اسرائیلی جیلوں میں تقریباً 500 فلسطینی انتظامی نظر بندوں نے اسرائیلی فوجی عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہےاورمسلسل 105 دنوں سے جاری اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف  احتجاج برقرار رکھا ہے۔

قیدیوں کی حمایت میں فلسطینی گروپوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف احتجاج میں کیا گیا ہے۔

  کمیشن برائے اسیران  کے مطابق حالیہ برسوں میں اسرائیل کی جانب سے اس پالیسی کے استعمال میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں کو شامل کرنے میں توسیع ہوئی ہےجس کے خلاف زیر حراست فلسطینیوں نے کہا ہے  کہ "اسرائیلی فوجی عدالتیں بے گناہوں کے خلاف غیر منصفانہ فیصلے  جاری کرتی ہے جس کے باعث قیدی کی زندگی برباد کی جاتی ہے اور وہ بغیر کسی جرم کے سالوں صہیونی زندانوں  میں گزار دیتے ہیں۔”

انہوں نےمزید کہا کہ فلسطینی قیدیوں نے اعلان کیا ہے کہ اب مزید صہیونی جارحانہ ہتھکنڈے برداشت نہیں کیے جائیں گے اور غیر منصف صہیونی ریاست کی عدالتوں کے فیصلے منظور نہیں کیے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلی عدالتبائیکاٹفلسطینی قیدیکمیشن برائے اسیرانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.