• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کا بائیکاٹ 74ویں دن میں داخل 

بدھ 16-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کا صہیونی عدالتوں کے خلاف احتجاج 42 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بائیکاٹ میں فلسطینی اسیران کا اسرائیلی عدالتوں سے مطالبہ ہے کہ  وہ تمام بے گناہ فلسطینیوں کو صہیونی زندانوں سے فوری رہاکریں تاکہ صہیونی جیلوں میں بغیر کسی جرم کے ان کی زندگی کے یہ قیمتی برس  ضائع ہونے سے بچ سکیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیلوں میں قید اسیران  کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب نے بتایا ہے کہ گذشتہ ماہ 1جنوری 2022 میں  اسرائیلی فوجی عدالتوں کابائیکاٹ کر نے والے صہیونی زندانوں میں قید  500 سے زائدفلسطینیوں نے 74  ویں  روز بھی احتجاج جاری رکھتے ہوئے انتظامی نظر بندی کے حکم کے خلاف اپنا مؤقف "ہمارا فیصلہ آزادی ہے … انتظامی حراست نہیں”کے مطابق اپنے حق سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا ہے اور جس کی پیروی کرتے ہوئےصہیونی جیلوں میں قید بیمارفلسطینیوں نےبھی بائیکاٹ میں حصہ لیتے ہوئے  جیلوں کے کلینک سے ادویات اور طبی معائنے سے انکار کر دیا ہے۔

قیدی کلب کے مطابق اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف بائیکاٹ  کا حصہ بننے والے بیمار فلسطینی قیدی کئی روز سے دوا کے بغیر گزار رہے ہیں جس کے باعث کئی ایک شوگر،   بلڈ پریشر اور دل کے مریض ان  اسیران کی حالت ناساز بتائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتیںبائیکاٹفلسطینی قیدیقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.