• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کا بائیکاٹ 134 ویں روزمیں داخل

ہفتہ 14-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کا بائیکاٹ 134 ویں روزمیں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیران کا بائیکاٹ  یکم جنوری 2022 سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف بطور احتجاج شروع کیا گیا ہے جس میں انتظامی نظر بندی کے حکم کو برقرار رکھنے کے لیے ابتدائی سماعتوں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت اور بعد میں سیشن شامل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی اسیران  کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ قابض صہیونی جیلوں میں قید600 کے قریب فلسطینی انتظامی نظربندوں نے مسلسل134 دنوں سے اب تک  اسرائیلی فوجی عدالتوں کا بائیکاٹ کر رکھا ہےاور  ان کا یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے بغیر کسی الزامات یا مقدمے کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف احتجاج میں کیا گیا ہے۔

فلسطینی اسیران کا یہ بائیکاٹ  یکم جنوری 2022 سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف بطور احتجاج شروع کیا گیا ہے جس میں انتظامی نظر بندی کے حکم کو برقرار رکھنے کے لیے ابتدائی سماعتوں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت اور بعد میں سیشن شامل ہیں۔

قیدی کلب  کے مطابق حالیہ برسوں میں اسرائیل کی جانب سے اس غیر قانونی  پالیسی کے تحت فلسطینی خواتین، بچوں اور بوڑھوں کوجیلوں  میں ڈالنے  کے حکم نامے میں توسیع ہوئی ہے جس کے کلاف فلسطینی اسیران  نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے انتظامی حراست کے ذریعےہمارے لوگوں کی زندگیوں سے سینکڑوں سال ضائع کر دیےجاتے ہیں اور ان عدالتوں سے فلسطینیوں کے کلاف غیر منصفانہ  فیصلے کیے جاتے ہیں جنہیں اب ختم ہو نا ہوگا۔

Tags: اسرائیلی عدالتانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیبائیکاٹفلسطینی قیدیقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.